لینڈنگ کا مربوط نظام
ایک مساوی لینڈنگ پلیٹ فارم جو ملک کے بینکوں کی طرف سے نظرانداز طبقہ کو مالی خدمات فراہم کرنے کے لیے آرٹی فیشل اینٹیلیجنس اور ڈیٹا سے چلنے والے طریقے استعمال کرتا ہے۔ فنجا یہ لینڈنگ سروسز این بی ایف سی لائسنس کے تحت چلا رہا ہے۔
فنجا پیشہ ور افراد، تاجروں (کریانہ سٹورز) اور چھوٹے و درمیانے درجے (ایس ایم ای) کے کاروباروں کے لیے مالیاتی خدمات کا ایک جدید پلیٹ فارم ہے جو ان کی ادائیگیوں، وصولیوں اور کریڈٹ کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ بینکوں، دیگر مالیاتی اداروں اور تاجروں کا دوست ہونے کے ناطے، فنجا ویلیو چین میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے جو کاروباری نظام میں موجود تمام افراد کو ڈیجیٹل طور پر آپس میں روابط بنانے کے قابل بناتا ہے۔
ایک مساوی لینڈنگ پلیٹ فارم جو ملک کے بینکوں کی طرف سے نظرانداز طبقہ کو مالی خدمات فراہم کرنے کے لیے آرٹی فیشل اینٹیلیجنس اور ڈیٹا سے چلنے والے طریقے استعمال کرتا ہے۔ فنجا یہ لینڈنگ سروسز این بی ایف سی لائسنس کے تحت چلا رہا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ای منی کی منظوری کے تحت، ہر درجے کا کاروبار نیز چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں اور ان کے ملازمین کو ایک ہی درخواست میں مالیاتی سہولیات فراہم کرنا۔
ملک میں مخصوص طبقے کی سہولت کے لیے بینکوں کے ساتھ مل کر قرض کی فراہمی اور ادائیگی کی پراڈکٹس کی تیاری۔
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل کرنے کے لیے جدید مالیاتی خدمات فراہم کرنا۔
ڈیجیٹل کریڈٹ اور لین دین کے ذریعے چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، کاروباری اور ملازمت پیشہ افراد کی ترقی
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل دور کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لیئے جدید مالی سہولیات کی فراہمی
Co-Founder & CEO
CEO(FLSL)
Head of Risk & Compliance
Head of Data & Finja Invest
Head of EMI OPS & Projects
Head of Engineering
Regional Business Development Manager(Central)