Menu

آپ کے کاروبار کے لیئے

فنجا@ورک آپ کو اپنے موبائل فون سے اپنے ملازمین کی حاضریوں کو دیکھنے اور ان کو مینج کرنے کی سہولت دیتا ہے

اپنے موبائل فون میں ایپ کے ذریعے اپنی ٹیم کی چھٹیوں کی درخواست آسانی سے منظوریا مسترد کریں

اپنی ادائیگیوں کی مکمل تفصیل جب چاہے فوری حاصل کریں اور اپنے کاروباری لین دین کا حساب رکھیں

تمام تر ادائیگیوں (تنخواہوں، وینڈر یا دیگر) کو پراسس کریں اور اپنے موبائل فون سے جب چاہے مکمل حساب طلب کریں

فنجا@ورک کے ایکسپینس موڈیوُل کے ذریعے اپنے دفتری اخراجات کو آسانی سے مینیج کریں۔ اخراجات کی درخواستوں کو جب چاہے جہاں چاہے منظور یا مسترد کریں۔

ملازمین کے لیئے

  • پیشگی تنخواہ: فنجا کے سیلری آن ڈیمانڈ فیچر کے ذریعے اپنے ملازمین کو پیشگی تنخواہ تک رسائی دیں
  • حاضریوں کا انتظام: ہمارے جدید فیشل ریکیگنیشن اور جگہ کے تعین (جیو ٹیگینگ) سافٹ ویئر سے، آپ کے ملازمین اپنی تصویر لے کر موبائل فون سے ہی حاضری لگا سکتے ہیں۔ ملازمین فنجا@ورک کے ذریعے چھٹیوں کی درخواست بھی دے سکتے ہیں۔
  • پے سلِپ (تنخواہ کی رسید): اپنے ملازمین کو فنجا@ورک کے ذریعے ان کی پے سلِپ تک فوری رسائی دیں۔
  • ادائیگیوں کی تفصیل: آپ کے ملازمین ہر ماہ آنے وصول کی جانے والی تنخواہ کا حساب رکھ سکتے ہیں۔
  • اخراجات کی درخواست: آپ کے ملازمین اپنے دفتری اخراجات (کھانا، دفتری دورے وغیرہ) کے لیئے منظوری حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیئے

فنجا@ورک کیا ہے؟ فنجا@ورک فنجا بزنس کا ایک موبائل ورژن ہے، جو صارفین کو اپنے کام/کاروبار کا انتظام اپنے موبائل فون سے کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

فنجا@ورک کو استعمال کرنے کا طریقہ صارفین کو اپنے کام/کاروبار کا انتظام کرنے کے لیئے فنجا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوتی ہے۔

فنجا بزنس کے ڈیٹا کو فنجا@ورک کے ساتھ کیسے ملایا جائے؟ ملازمین کا ڈیٹا یہاں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ براہ مہربانی، اپنے ملازمین کی تفصیلات کو پورٹل میں اپ ڈیٹ کریں تاکہ وہ فنجا ایپ میں منتقل ہوسکیں۔

مزید معلومات درکار ہیں؟

info@finja.pk پر ہم سے رابطہ کریں