Menu

پاکستان میں معاشی انقلاب

کا حصّہ بنیں

انٹرنشپ

کام اور دام، بہترین

ہم ایسے ٹیم ممبران کی قدر کرتے ہیں جوعام سے کچھ بڑھ کر کرتے ہیں

ہمارے فراہم کردہ فوائد

فنجا کا فوائد پروگرام برائے ملازمین اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہمارے ساتھ کام کرنے والے لوگ ہر دم اپنے وقت اور کام سے لطف اندوز ہوسکیں۔

فنجا میں سیکھنے کے موقع

پاکستان کی فنٹیک انڈسٹری کے مایہ ناز لیڈرز سے سیکھنے کا موقع پائیں اور اپنے کریئر کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں
فنجا آپ کو اپنے مقاصد حاصل کرنے اور بہترین طریقے سے کام کرنے کا موقع دیتا ہے۔

Monis Rahman

Qasif Shahid

Umer Munawar

آپ کی ترقی کی راہ میں

اگلی منزل صرف

ایک کلک کی دوری پہ

ابھی اپلائی کریں اور فنجا ٹیم کا حصّہ بنیں

اپلائی کریں

ٹیلنٹ کمیونٹی

جو نوکری آپ ڈھونڈ رہے تھے وہ نہیں ملی؟ پریشان نہ ہوں! اپنا سی وی جمع کروائیں اور آپ کی صلاحیت اور دلچسپی کے مطابق آسامی خالی ہونے پر ہم آپ سے خود رابطہ کریں گے۔

اپلائی کریں