Menu

پریپیڈ کارڈ

فنجا فراہم کرتا ہے فنڈز جمع کرنے کے لیئے ایک سادہ پورٹل، جس کے ذریعے اپنے رائیڈرز کے والٹ میں فوری پیسے جمع کروائے جا سکتے ہیں تاکہ کیش اور چیک کا استعمال نہ کرنا پڑے۔

پوسٹ پیڈ کارڈ

کمپنی کی مقرر کردہ حد کے مطابق، پوسٹ پیڈ کارڈ پر ایک کریڈٹ لائن مہیا کر دی جائے گی

چارجز

پریپیڈ کارڈ
پیشگی فیس 1500 روپے
پوائنٹ آف سیل مقررہ تاریخ تک کوئی فیس نہیں
کیش نکلوانے کی فیس 20 روپے فی ٹرانزیکشن
پریپیڈ ٹاپ اپ روپے فی ٹاپ اپ
پوسٹ پیڈ کارڈ
پیشگی فیس 1500 روپے
پوائنٹ آف سیل مقررہ تاریخ تک کوئی فیس نہیں
کیش نکلوانے کی فیس 20 روپے فی ٹرانزیکشن
تاخیر سے ادائیگی کی فیس 3%