Menu

سب کچھ ایک ڈیجیٹل والٹ میں

آپ کی معاشی آزادی شروع ہوتی ہے فنجا ایپ کے ساتھ۔ ہم آپ کو اپنی آمدنی، اخراجات اور بچت پر کنٹرول دیتے ہیں تاکہ آپ مختلف مالیاتی سہولیات تک رسائی حاصل کر سکیں اور ان سے آسانی کے ساتھ فائدہ اٹھا سکیں۔

Wallet Image

ہم ہی کیوں؟

100% آن لائن طریقہ کار

کم سے کم کاغذی کاروائی

مانیٹرنگ اور تجزیہ

کم سے کم گفتگو

فنڈز کی منتقلی

اپنی فنجا ایپ سے نہ صرف دوسرے فنجا ایپ صارفین کے ساتھ لین دین کریں بلکہ پاکستان میں کسی بھی بینک اکاؤنٹ سے فوری پیسے وصول کریں اور بھیجیں

موبائل ٹاپ اَپ

اپنی فنجا ایپ سے موبائل فون میں بیلینس ریچارج کریں بنا کسی رکاوٹ کے

بِل کی ادائیگی

تمام تر یوٹیلٹی بِل فنجا ایپ سے محفوظ اور آسان طریقے کے ساتھ ادا کریں

سنیئے ہمارے مطمئن کسٹمرز سے

User image

فنجا ایپ نئے فیچرز کے ساتھ مارکیٹ میں جدت کے ساتھ تیزی سے اپنی جگہ بنا رہی ہے۔ میں اس کے استعمال کا مشورہ دیتا ہوں۔

وقاص جمیل

User image

زبردست ایپ
ڈیجیٹل مانیٹرنگ استعمال کی سب سہولیات ایک ہی ایپ میں

عائشہ خان