Menu

ایچ آر ایم ایس

ملازمین کی مینجمنٹ کا موثر طریقہ

حاضریوں کی مینجمنٹ

اپنے ملازمین کی حاضریوں کا مکمل حساب رکھیں اور اپنے کام کے مطابق دفتر یا دفتر سے باہر ملازمین کی حاضری کا ریکارڈ حاصل کریں

ملازمین فنجا ایپ میں رجسٹر ہونگے اور اپنی تفصیلات درج کریں گے

اوٹی پی کی تصدیق کے بعد رجسٹریشن مکمل ہوگی

فنجا @ ورک پر جا کر وہ جب چاہیں اپنی حاضری لگا سکتے ہیں

ادارہ جاتی کنٹرول

اپنے ملازمین کے حاضریوں کو ٹریک کریں اور ان کا حساب رکھیں

مکمل تفصیل ہر وقت آپ کے سامنے

انفرادی کے ساتھ ساتھ ٹیم کی حاضری کا بھی حساب رکھا جا سکتا ہے

چھٹیوں کی منیجمنٹ

ہمارا لیِومینجمنٹ سسٹم آپ کو کسی بھی ڈیوائس سے چھٹیوں کا حساب رکھنے، منظور کرنے نیز درخواستوں اور غیرحاضریوں کو دیکھنے کا موثر حل دیتا ہے۔