اپنے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ کھولے بغیر انہیں رقوم منتقل کریں۔ اداروں کے لیئے ہمہ جہتی تین مراحل پر مشتمل طریقہ کار: بنانے والے، چیک کرنے والے اور منظوری دینے والے کے لیئے غلطیوں کو ختم کرنے اور رقوم کی منتقلی کو محفوظ بنانے کا مربوط نظام۔
اداروں کے لیے کارپوریٹ بینک اکاؤنٹ کی ضرورت کے بغیر فنجا بزنس ورچوئل اکاؤنٹ میں رقوم کی منتقلی کا ایک بالکل محفوظ اور آسان طریقہ۔
وینڈرز کو ادائیگی
تنخواہوں کی ادائیگی
اخراجات کی ادائیگی
حکومتی ادائیگیاں
انکم ٹیکس
کارپوریٹ ٹیکس
یوٹیلٹی بلز
ٹاپ اپس
لمبی سپریڈ شیٹس سے
چیکس سائن کرنے سے
کاغذی کاروائی کے انتظار سے
لمبی کالز سے
لائنوں میں لگنے سے