Menu

اینالِٹکس اور رپورٹنگ

ایک ہی کلک میں پائیں مکمل ضروری معلومات

اپنے کاروبار پر چاہیئے ایک گہری نظر؟

  • اپنی کمپنی کی کارکردگی کا ڈیٹا حاصل کریں اور اپنی ٹیم کو بہتراور فوری فیصلے لینے کے قابل بنائیں
  • نئے آنے اور چھوڑ کر جانے والے ملازمین کا حساب رکھیں
  • رسیدوں، وینڈرز کو ادائیگی، بِل اور قابلِ واپسی رقوم کی واضح اور مکمل رپورٹس حاصل کریں، اور اپنے کاروباری فیصلے لینا آسان کریں
  • تنخواہوں کا ٹائم سیریز تجزیہ
  • مطلوبہ سرمایہ کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیئے اپنے کیش کی رسد پر نظر رکھیں
  • مختلف ڈپارٹمنٹ، برانچوں اور شہروں میں کاروباری انتظام کو تاریخوں کے حساب سے جانچیں
  • ضروری نمبرز جیسے کہ ٹرن اوور، غیرحاضریاں، تنخواہوں کی اوسط اور جنس کا تناسب، ایک جگہ پر پائیں اور جب چاہیں اس میں تبدیلی کریں
  • آپ بے فکری سے کاروبار چلائیں، آپ کے ملازمین کی مالی ضرورتوں کو ہم پورا کریں گے۔

ملازمین کی پروفائلز سے اپنائیت کا احساس دیں

  • حاضری ریکارڈ کی درستگی
  • چھٹیوں کی درخواست
  • خودکار پے سلِپ کی سہولت
  • حاضری رپورٹس دیکھیں
  • معاوضہ کلیم جمع کریں
  • پیشگی تنخواہ حاصل کریں

وینڈر ڈیش بورڈ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے!

  • لین دین کے حساب کی رپورٹس
  • وقت کے ساتھ ساتھ اپنے وینڈر کی ادائیگیوں پر نظر رکھیں
  • ہر وینڈر کی ادائیگیوں کا مکمل اور سلسلہ وار تجزیہ
  • اپنے بِلوں کی ماہانہ ادائیگیوں کا حساب رکھیں

غیرضروری محنت سے نجات!