Menu

ڈیٹا سیکیورٹی

آپ کی ذاتی معلومات حاصل اور استعمال کرنے کا مقصد آپ کو بہترین سروس فراہم کرنا ہے۔ آپ کی ذاتی معلومات میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں:

  • نام
  • پتہ
  • فون نمبر
  • ای میل ایڈریس

دیگر ڈیٹا جو براہِ راست یا بالواسطہ طور پرآپ کی شناخت کر سکے۔

ہماری رازداری پالیسی اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ ہم کونسی معلومات حاصل کرتے ہیں، مذید یہ کہ آپ کی ذاتی معلومات کس طرح استعمال ہو سکتی ہیں۔
یہ اس کی بھی وضاحت کرتی ہے کہ آپ کی جو ذاتی معلومات حاصل کی گئی ہیں، آپ ان تک رسائی کیسے حاصل کر سکتے ہیں اور اس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کیسے کر سکتے ہیں۔

کونسی معلومات حاصل کی جاتی ہے؟

آپ کا زیادہ تر ڈیٹا تب حاصل کیا جاتا ہے جب آپ:

  • ہماری سروس کے لئے سائن اپ کرتے ہیں
  • ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے مدد کی درخواست کرتے ہیں
  • سروے میں حصہ لیتے ہیں، نیوزلیٹر کو سبسکرائب کرتے ہیں، یا ہم سے دیگر معلومات حاصل کرنےکی درخواست کرتے ہیں
  • کسی مقابلے میں حصہ لیتے ہیں، نوکری کے لئے درخواست دیتے ہیں، یا ان سرگرمیوں میں حصہ لیتےہیں جہاں معلومات درکار ہوں۔

ہم کم سے کم ڈیٹا کے حصول میں یقین رکھتے ہیں۔ ہم آپ کا ڈیٹا صرف تب استعمال کریں گے جب ہمیں آپ کی اجازت ہوگی، جب آپ کو کسی سروس کی فراہمی میں اس کی ضرورت ہوگی، یا جب کسی بھی قسم کی قانونی کاروائی میں ضرورت ہوگی۔ اس کے استعمال درج ذیل ہیں:

جو سروس آپ کو فراہم کی جاتی ہے اسے آپ تک پہنچانا، بہتر بنانا، اور اپ ڈیٹ کرنا۔

ہم مختلف ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں جس کا تعلق آپ کا ہماری سروسز کی خریداری اور استعمال سے ہے۔ اس کا استعمال کیا جاتا ہے تا کہ:

  • ہم اپنی سروسزاور کارکردگی کو بہتر بنا سکیں
  • سیکیورٹی خدشات، غلطیاں، مسائل، اور ضروری اقدامات کی شناخت اور تفتیش کر سکیں
  • آپ ہماری سروسز کس طرح استعمال کرتے ہیں اور اس بات کا تعین کر سکیں کہ کونسی سروسز آپ کے لیئے مناسب ہیں

با اعتماد تیسرے فریقین کو ڈیٹا دینا
کچھ کام کروانے کے لئے ہماری جانب سے ہم سے وابستہ افراد یا اداروں کو آپ کی ذاتی معلومات دے سکتے ہیں۔ ان کی نوعیت درج ذیل ہو سکتی ہے:

  • آپ تک کوئی مواد یا پیغام (جیسے ای میل) پہنچانے کے لیئے
  • سروس کا استعمال اور کسٹمر ڈیموگرافکس جاننے کے لیئے۔
  • اشتہارات کے لیئے
  • سروے اور مقابلوں کے انعقاد کے لیئے
  • کسٹمرز کے ساتھ تعلق کو منظم کرنے کے لیئے

کسی تیسرےفریق کو صرف اتنی ہی معلومات دی جائیں گی جتنی وہ مخصوص کام کروانے کے لئے ضروری ہیں۔ ان فریقین پر آپ کا ذاتی ڈیٹا کسی اور مقصد کے لیئے استعمال کرنے، کسی کو دینے، یا رکھنے پر پابندی ہوگی، اوروہ ڈیٹا پراسیسنگ کی شرائط و ضوابط کے پابند ہوں گے۔
آپ سے رابطہ
ہم آپکی خریدی ہوئی یا سبسکرائب کی گئی سروس کے متعلق بات کرنے کے لئے براہ راست یا کسی تیسرے فریق کے ذریعے آپ سے رابطہ کر سکتے۔ یہ رابطہ، آپ کی مرضی کے مطابق، آپ کومزید نئی سروسز کے بارے میں معلومات دینے کے لئے کیا جاسکتا ہے، یا کہ آپ کے جائز مفاد کی خاطر۔ رابطے کے طریقے درج ذیل ہو سکتے ہیں:ہم آپکی خریدی ہوئی یا سبسکرائب کی گئی سروس کے متعلق بات کرنے کے لئے براہ راست یا کسی تیسرے فریق کے ذریعے آپ سے رابطہ کر سکتے۔ یہ رابطہ، آپ کی مرضی کے مطابق، آپ کومزید نئی سروسز کے بارے میں معلومات دینے کے لئے کیا جاسکتا ہے، یا کہ آپ کے جائز مفاد کی خاطر۔ رابطے کے طریقے درج ذیل ہو سکتے ہیں:ہم آپکی خریدی ہوئی یا سبسکرائب کی گئی سروس کے متعلق بات کرنے کے لئے براہ راست یا کسی تیسرے فریق کے ذریعے آپ سے رابطہ کر سکتے۔ یہ رابطہ، آپ کی مرضی کے مطابق، آپ کومزید نئی سروسز کے بارے میں معلومات دینے کے لئے کیا جاسکتا ہے، یا کہ آپ کے جائز مفاد کی خاطر۔ رابطے کے طریقے درج ذیل ہو سکتے ہیں:

  • ای میل
  • فون کال
  • ٹیکسٹ میسج

آپ اپنے نیوز لیٹر کی سبسکرپشن کو ہم سےرابطہ کر کے تبدیل کر سکتے ہیں، جیسا کہ "CONTACT US" کے خانے میں درج ہے۔

ویب سائٹ اینالیٹکس

آپ ہماری ویب سائٹ کیسے استعمال کرتے ہیں، اس کی معلومات لینے کے لئے ہم مختلف تھرڈ پارٹی اینالیٹکس ٹولز کا استعمال کرتے ہیں، جیسے گوگل اینالیٹکس۔ اس ڈیٹا میں شامل ہو سکتا ہے کہ آپ کونسے پیج کو وزٹ کرتے ہیں، ہر پیج پر کتنا وقت گزارتےہیں، آپکی ڈیوائس پر کونسا اوپریٹنگ سسٹم مو جود ہے، آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں اور آپ کی جغرافیائی لوکیشن کیا ہے۔ ان ٹولز سے آپ کے براؤزر میں کوکیز جمع ہونگی جو کہ صرف سروس مہیا کرنے والے کے استعمال میں ہونگے۔ جمع کیا گیا ڈیٹا سروس مہیا کرنے والے کے پاس محفوظ ہو سکتا ہے اور کسی ایسےملک میں بھیجا جا سکتا ہے جہاں آپ نہیں رہتے۔ اس معلومات میں آپ کی ذاتی معلومات جیسے کہ نام، پتہ، ای میل ایڈریس، وغیرہ شامل نہیں ہیں، اور اس کا استعمال اور محفوظ کرنے کا عمل ان کی رازداری پالیسی کے مطابق ہوگا۔ آپ ہماری کُوکی پالیسی کے ذریعے ہماری ٹیکنالوجی کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

محدود مقصدی اشتہارات

ہمارے ساتھ جڑا کوئی تیسرا فریق کوکیز جیسی ٹیکنالوجی کا استعمال کر تے ہوئے آپ کی ہمارے ویب پیج یا کسی دوسری ویب سائٹ کے اوپر سرگرمیوں کےبارے میں معلومات حاصل کر سکتا ہے تاکہ آپ کو آپکی پسند کے مطابق اشتہارات دیکھائے جا سکیں، اور اشتہارکی کارکردگی کے بارے میں جانا جا سکے

Speak to an expert who can walk you through the way Finja Business can benefit your specific situation

Sign Up

to get access for Finja Business instantly